













۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
ابنا: عراق کے صوبہ دیالہ کے شہر جلولا سے دھشتگرد ٹولے داعش کو باہر نکالے ہوئے تین ماہ گزر گئے ہیں لیکن تاہم اس شہر کے لوگ اپنے گھروں واپس جانے کی ہمت نہیں کر رہے ہیں اور داعش کے بھیانک جرائم سے خوفناک ہیں۔













